میر بار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اجازت اپنے اطمینان پر دیتا تھا، داروغۂ دیوان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ امیر جو لوگوں کو بادشاہوں کے حضور میں آنے کی اجازت اپنے اطمینان پر دیتا تھا، داروغۂ دیوان۔